QuranPilotQuranPilot
النَّصْرُ

110. سورہ النصر

سورہ النصر اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful

110:1
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ١

جب آجائے مدد اللہ کی اور فتح نصیب ہو۔

Bayan-ul-Quran

110:2
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا٢

اور آپ ﷺ دیکھ لیں لوگوں کو داخل ہوتے ہوئے اللہ کے دین میں فوج در فوج۔

Bayan-ul-Quran

110:3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا٣

تو پھر آپ ﷺ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیجیے اور اس سے مغفرت طلب کیجیے۔ یقیناوہ بہت توبہ قبول فرمانے والا ہے۔

Bayan-ul-Quran

پچھلی سورہ

109. Al-Kafirun

النَّصْرُ

سورہ النصر کا اختتام · 3 آیات

اگلی سورہ

111. Al-Masad

Build a steady Quran habit

Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.

Set a reading goal