QuranPilotQuranPilot
الْمَسَدُ

111. سورہ المسد

سورہ المسد اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful

111:1
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ١

ٹوٹ گئے ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ و برباد ہوگیا۔

Bayan-ul-Quran

111:2
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ٢

کچھ کام نہ آیا اس کے اس کا یہ مال اور وہ کمائی جو اس نے کی ہے۔

Bayan-ul-Quran

111:3
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ٣

عنقریب وہ جھونکا جائے گا بھڑکتی ہوئی آگ میں۔

Bayan-ul-Quran

111:4
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ٤

اور اس کی بیوی کو بھی۔ جو ایندھن اٹھانے والی ہوگی۔

Bayan-ul-Quran

111:5
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ٥

اس کے گلے میں بٹی ہوئی رسّی ہوگی۔

Bayan-ul-Quran

پچھلی سورہ

110. An-Nasr

الْمَسَدُ

سورہ المسد کا اختتام · 5 آیات

اگلی سورہ

112. Al-Ikhlas

Build a steady Quran habit

Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.

Set a reading goal