الْفِيلُ
105. سورہ الفیل
سورہ الفیل اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful
105:1
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ١
کیا تم نے دیکھا نہیں کیا حشر کیا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا ؟
— Bayan-ul-Quran
105:2
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ٢
کیا اس نے ان کی تمام تدبیروں کو بےکار اور غیر موثر نہیں کردیا ؟
— Bayan-ul-Quran
105:3
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ٣
اور ان پر بھیج دیے ُ جھنڈ کے جھنڈ اڑتے ہوئے پرندوں کے۔
— Bayan-ul-Quran
105:4
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ٤
جو ان پر مارتے تھے کنکر کی پتھریاں۔
— Bayan-ul-Quran
105:5
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ٥
پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔
— Bayan-ul-Quran
Build a steady Quran habit
Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.