التَّكَاثُرُ
102. سورہ التکاثر
سورہ التکاثر اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful
102:1
أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ١
تمہیں غافل کیے رکھا ہے بہتات کی طلب نے !
— Bayan-ul-Quran
102:2
حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ٢
یہاں تک کہ تم قبروں کو پہنچ جاتے ہو۔
— Bayan-ul-Quran
102:3
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ٣
کوئی بات نہیں ! بہت جلد تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
— Bayan-ul-Quran
102:4
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ٤
پھر کوئی بات نہیں ! بہت جلد تمہیں معلوم ہوجائے گا۔
— Bayan-ul-Quran
102:5
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ٥
کوئی بات نہیں ! کاش کہ تم علم یقین کے ساتھ جان جاتے !
— Bayan-ul-Quran
102:6
لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ٦
تم جہنم کو دیکھ کر رہو گے۔
— Bayan-ul-Quran
102:7
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ٧
پھر تم اس کو عین الیقین کے ساتھ دیکھو گے۔
— Bayan-ul-Quran
102:8
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ٨
پھر اس دن تم سے ضرور پوچھا جائے گا نعمتوں کے بارے میں۔
— Bayan-ul-Quran
Build a steady Quran habit
Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.