الْقَدْرُ
97. سورہ القدر
سورہ القدر اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful
97:1
إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ١
یقینا ہم نے اتارا ہے اس (قرآن) کو لیلۃ القدر میں۔
— Bayan-ul-Quran
97:2
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ٢
اور تم کیا جانتے ہو کہ لیلۃ القدر کیا ہے !
— Bayan-ul-Quran
97:3
لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ٣
لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
— Bayan-ul-Quran
97:4
تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ٤
(اس رات میں) اُترتے ہیں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے۔
— Bayan-ul-Quran
97:5
سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ٥
سراسر سلامتی ہے۔ یہ (رات) رہتی ہے طلوع فجر تک۔
— Bayan-ul-Quran
Build a steady Quran habit
Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.