الْمَاعُونُ
107. سورہ الماعون
سورہ الماعون اردو ترجمہ، تفسیر، آڈیو تلاوت، لفظ بہ لفظ معنی اور تلفظ کے ساتھ پڑھیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
In the Name of Allah—the Most Compassionate, Most Merciful
107:1
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ١
کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے ؟
— Bayan-ul-Quran
107:2
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ٢
یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
— Bayan-ul-Quran
107:3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ٣
اور نہ وہ مسکین کو کھانا کھلانے کی تلقین کرتا ہے۔
— Bayan-ul-Quran
107:4
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ٤
تو بربادی ہے ان نماز پڑھنے والوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran
107:5
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ٥
جو اپنی نمازوں سے غافل ہیں۔
— Bayan-ul-Quran
107:6
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ٦
یہ وہ لوگ ہیں جو دکھاوا کرتے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran
107:7
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ٧
اور عام استعمال کی چیز بھی (مانگنے پر) نہیں دیتے۔
— Bayan-ul-Quran
Build a steady Quran habit
Save your place, set a reading goal, and return to the next chapter without losing momentum.