17:87
إِلَّا رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُۥ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا٨٧
مگر یہ تو رحمت ہے آپ کے رب کی طرف سے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کا فضل آپ پر بہت بڑا ہے
— Bayan-ul-Quran
الْإِسْرَاءُ
مگر یہ تو رحمت ہے آپ کے رب کی طرف سے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کا فضل آپ پر بہت بڑا ہے
— Bayan-ul-Quran